Founder Profile Hazrat Gee


INTRODUCTION


Hazrat Maulana Muhammad Ramzan is the founder of Ramzan Welfare Trust Sargodha.  He is a very kind and noble man.  He began his educational and training journey at Spiritual Institute (Khanka Sarajia Kundia Sharif) from Hazrat Khaja Khan Muhammad sahib. Detailed knowledge of Quran and Sunnah he get from Mofti Muhammad Shafi sb, while get interpretation knowledge from Molana Muhammad Ali Lahori. He spends his life for human welfare. From a long time through spiritual treatment he helped the people therefore, Majority of peoples known as a pious man.  In 2015 he builds a permanent Institute with the name of “Ramzan Welfar Trust”.


تعارف


رمضان ویلفیئر ٹرسٹ کی بنیاد سرگودھا کی معروف علمی، اصلاحی اور روحانی شخصیت شیخ التفسیر والحدیث حضرت
مولانا محمد رمضان صاحب دامت برکاتہم نے رکھی۔مولانا محمد رمضان صاحب نے علمی اور تربیتی سفر کا آغاز عظیم روحانی مرکز خانقاہ سراجیہ کندیاں شریف میں خواجہ خواجگان حضرت خواجہ خان محمد صاحب رحمتہ اللہ علیہ سے کیا۔اور قرآن وسنت کے تفصیلی علوم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل کیئے۔جبکہ تفسیر کا علم مولانا احمد علی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل کیا۔

حضرت مولانا محمد رمضان صاحب کی زندگی ہمیشہ سے خدمت انسانیت اور فلاح امت کے لیے وقف رہی۔عرصہ دراز سے روحانی علاج اور خدمت خلق کے ذریعے عوام کی خدمت کرتے چلے آئے۔جسے اہل علاقہ خوب جانتے ہیں۔
اپریل 2015ء میں روحانی علاج کے ساتھ ساتھ جسمانی علاج کے لئے رمضان ویلفیئر ٹرسٹ کے نام سے ایک مستقل ادارے کی بنیاد رکھی۔جس کی تمام تر ذمہ داریاں صاحبزادہ ابو عبیدہ نور الحسن صاحب کے ذمہ ہیں۔